the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 27 جنوری (یو این آئی): میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کے نام سے ممبئی کے مضافاتی علاقے ملاڈ میں ایک اسپورٹس کمپلیکس منسوب کئے جانے کے معاملے میں آج یہاں بی جے پی سمیت بجرنگ دل کے رضاکاروں نے زبردست احتجاج کیا نیز خود بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما راج پروہت نے ممبئی کے سرپرست وزیراسلم شیخ کو مشورہ دیا کہ اگر



ٹیپو سلطان کے نام پر وہ کچھ چاہتے ہیں تو انھیں پاکستان چلے جانا چاہیے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ "ہندوتوا کے تحفظ" کے لیے سڑکوں پر آنے سے بھی گریز نہیں کیا جائیگا۔
واضح رہے کہ اسلم شیخ نے اپنے حلقہ انتخاب میں ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب ایک کمپلیکس کا افتتاح کیا جس کے بعد بی جے پی ؛ بجرنگ دل نے ایک بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.