: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 11 اپریل (یو این آئی) پاکستانی نژاد امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلی عرف داؤد سید گیلانی اور پاکستانی نژاد کینیڈین ڈاکٹر تہور حسین رانا، جو بچپن کے دوست اور پنجاب کے ضلع اٹک میں واقع کیڈٹ کالج حسن ابدال کے ہم جماعت رہ چکے ہیں، نے
ممبئی میں 26/11 کے فدائین حملوں کی بنیاد رکھی تھی دونوں کی عمریں 64 سال ہیں اور ان کے پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)، لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) اور حرکت الجہادی اسلامی (ایچ یو جے آئی) جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ گہرے تعلقات تھے۔