the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کلکتہ7مئی (یواین آئی) بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے سے متعلق ایک بار پھر افواہوں کا بازار گرم ہے کہ وہ بی جے پی سے اپنی راہیں الگ کرسکتے ہیں ۔
ممبر اسمبلی کا حلف لینے کے بعد پارٹی کے دیگر ممبران اسمبلی سے ملاقات کرنے اور



میٹنگ میں شرکت کرنے کے بجائے باہر نکل گئے اور بعد میں میڈیا اہلکاروں سے کہا کہ وہ جلد ہی اپنے اگلے قدم سے متعلق آگاہ کریں گے۔

مکل رائے آج اسمبلی پہنچ کر پروٹیم اسپیکر سبرتو مکھرجی سے حلف لیا اور ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.