the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) اقلیتی امور کے وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی کو راجیہ سبھا میں ایوان کا ڈپٹی لیڈر مقرر کیا گیا ہے مسٹر مختارنقوی کو پارلیمانی امور میں اچھی گرفت حاصل ہے اور وہ مختلف سیاسی پارٹیوں کے ساتھ اچھے تعلقات اور ہم آہنگی کے لئے معروف ہیں۔ پارلیمنٹ میں حزب



اختلاف کی طرف سے درپیش مختلف چیلنجوں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ مسٹر مختار نقوی کو یہ ذمہ داری دینا اہم بات ہے۔
اس سے قبل ڈپٹی لیڈر کی ذمہ داری مسٹرپیوش گوئل کے پاس تھی، جنھیں اب راجیہ سبھا میں ایوان کا لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ مسٹر نقوی نے ماضی میں پارلیمانی امور کے وزیر کی حیثیت سے بھی ایوان میں موثر کردار ادا کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.