the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،9 اپریل (یواین آئی) سپریم کورٹ نے بہوجن سماج پارٹی کے باہوبلی رکن اسمبلی مختار انصاری کی بیوی افشاں انصاری کی عرضی کی سماعت جمعہ کو دو ہفتے کےلئے ٹال دی جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس آر سبھاش ریڈی کی بینچ کو بتایا گیا کہ چونکہ ریاست کے سرکاری وکیلوں کو بدلا گیا ہے ،اس لئے اس سلسلے میں سماعت ٹالنے کی اترپردیش حکومت کی جانب سے اپیل کی گئی ہے۔
معاملے کی سماعت دو ہفتے ٹالنے کی اپیل کئے جانے کے بعد عدالت نے اس پر اتفاق کا



اظہار کیا۔ افشاں انصاری نے اپنی عرضی میں سرکاری افسروں کو یہ یقینی بنانے کے لئے ہدایا دینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ان کے شوہر کی زندگی محفوظ رہے اور اترپردیش میں سبھی معاملوں کی سماعت کے دوران آئین کے آرٹیکل 21 کے تحت ان کے حقوق کی حفاظت کی جائے۔
واضح رہے کہ گزشتہ 26 مارچ کو سپریم کورٹ نے مختار انصاری کو پنجاب جیل سے اترپردیش کی جیل میں لے جانے کی ہدایت دی تھی۔ وہ ایک مبینہ زبردستی وصولی معاملے میں جنوری 2019 سے پنجاب کی جیل میں بند تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.