the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ۳۱ اگست [یو این آئی] سابق صدرجمہوریہ ہند پرنب مکھرجی جو آج 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، مغربی بنگال کے ضلع ویربھوم میں کرناہر شہر کے قریب واقع مراتی گاﺅں کے ایک برہمن خاندان میں کامدا کنکر مکھرجی اورراج لکشمی مکھرجی کے یہاں پیدا ہوئے تھے۔
ان کے والد



ماجد 1920 میں کانگریس پارٹی میں سرگرم ہونے کے ساتھ مغربی بنگال اسمبلی میں 1952 سے 1964 تک رکن اور ویربھوم (مغربی بنگال) ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر رہ چکے تھے۔
ان کے والد ایک معزز مجاہد آزادی تھے، جنہوں نے برطانوی اقتدار کی مخالفت کے نتیجے میں دس سال سے زیادہ جیل کی سزا بھی کاٹی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.