the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ، 10 دسمبر (یو این آئی) ملک کے ممتاز صنعت کار امبانی خاندان میں آج اس وقت خوشیاں آئیں جب مکیش اور نیتا امبانی نے اعلان کیا کہ وہ پہلی بار دادا نانی بن گئے ہیں -ان کے بیٹے آکاش اور بہو شلوکا نے ایک بیٹے کو جنم دیا امبانی خاندان نے ایک مختصر بیان میں کہا ، "بھگوان کرشنا کے آشیرواد سے ، شلوکا اور آکاش امبانی ایک بچے کے والدین بن گئے۔
جو خاندان کے لئے ایک مسرت کا لمحہ ہے"
شلوکا (مہتا) اور آکاش



9 مارچ ، 2019 کو رشتہ ازدواج میں بندھے تھے- ممبئی میں منعقدہ شادی کی اس عظیم الشان تقریب میں اہم کاروباری شخصیات ، سیاست داں، بالی ووڈ ،کے نامور ستاروں ؛کرکٹروں ، قومی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات نے شرکت کی تھی۔

امبانی خاندان نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہیکہ ، "نیتا اور مکیش امبانی پہلی بار دادا نانی بننے پر خوش ہیں ، نیز وہ دھرو بھائی امبانی اور کوکیلا بین امبانی کے پڑ پوتے کا استقبال کرتے ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.