: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) ملک کے سب سے بڑے صنعت کار مکیش امبانی اور نیتا امبانی کی بیٹی کی سگائی کی بحث زوروں پر ہے۔ ایشا اور آنند پریمل کی سگائی کا پروگرام آج سے شروع ہوگا۔ مکیش امبانی کی اکلوتی بیٹی ایشا کی سگائی دھوم دھام سے اٹلی میں ہونے والی ہے۔ اس سگائئی کو خاص بنانے کے لیے پچھلے کافی وقت سے تیاریاں چل رہی ہیں۔ خبروں کے مطابق اس پروگرام میں شامل ہونے والے مہمانوں
کو ایک خاص ڈریس کوڈ فالو کرنا ہے۔ بالی ووڈ لائف کی رپورٹ کے مطابق ایشا اور آنند کی سگائی اٹلی کے Lake Como لیک کوما ‘ لومبارڈ Lombardy میں ہوگی۔ سگائی کے پروگرام کو خود مکیش امبانی اور نیتا امبانی ہوسٹ کریں گی۔