the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر ، 7 اگست (یو این آئی) محمد عمر کمار نامی نوجوان ان دنوں سری نگر کے نشاط میں واقع اپنے کارخانے میں مٹی کے لیمپ بنانے میں انتہائی مصروف ہیں موصوف نوجوان کو 5 ہزار مٹی کے لیمپوں کے ایک بڑے آرڈر کو پورا کرنا ہے جو ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر وادی کے سرکاری دفاتر میں امیری مٹی میر اولیش اپرو گرام کے تحت روشن کرنے ہیں 27 سالہ محمد عمر اپنے کارخانے میں اپنے دیگر ساتھیوں سمیت دن رات محنت کر رہا ہے تا کہ حکام کے اس بڑے آرڈر کو وقت مقررہ یعنی 9 اگست تک پر پورا کیا جاسکے۔ انہوں نے یو این آئی کو بتایا: 'ایہ ایک اچھا اقدام ہے میں انتہائی



مسرت محسوس کر رہا ہوں کہ مجھے 5 ہزار مٹی کے لیمپ تیار کرنے ہیں جن کو یوم آزادی کے موقع پر یہاں مختلف سرکاری دفاتر اور پنچایتوں میں روشن کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا: امیری مٹی میرا دیش کے پروگرام سے نہ صرف لوگوں میں اپنی قوم کے تئیں محبت کا جذبہ مستحکم ہوگا بلکہ متعد دلوگوں کو روزگار حاصل کرنے کا
موقع بھی نصیب ہو گا۔ محمد عمر جو وادی کے مشہور کمہار ہیں، کے ہاتھوں کے مٹی کے برتن کو حکام نے جموں و کشمیر کی دستکاریوں میں شامل کیا ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ ان کے بر تن چین اور امریکہ میں مشینوں سے تیار کئے جانے والے برتنوں کے نسبت صحت کے لئے زیادہ مفید ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.