: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 2 اکتوبر (یو این آئی) سیتا رام یچوری کے انتقال کے بعد نئے قومی جنرل سیکریٹری کے انتخاب کا معاملہ کافی اہم ہے۔ پارٹی قیادت نے کسی کو قائم مقام
جنرل سیکریٹری بنانے کے بجائے سابق جنرل سیکرٹری پر کاش کات کو آرڈی نیٹر بنایا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سی پی آئی ایم اس عہدہ کیلئے محمد سلیم کا انتخاب کرنا چاہتی ہے۔