: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،19 اکتوبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس لیڈر اور عید گاہ سے رکن اسمبلی مبارک گل نے ہفتے کو یہاں راج بھون میں جموں وکشمیر اسمبلی کے عبوری اسپیکر کے طور پر حلف لیا جموں وکشمیر کے
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انہیں حلف دلایا اس موقع پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور نیشنل کانفرنس کے دیگر بڑے لیڈر موجود تھے بتادیں کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعے کے روز مبارک گل کو عبور ی سپیکر مقرر کیا تھا۔