the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،9 مارچ (یواین آئی) صارفین امور کے وزیر پیوش گوئل نے لوک سبھا میں آج کہا کہ کم از کم امدادی قیمت - ایم ایس پی کی رقم کو براہ راست کسانوں کے کھاتوں میں جمع کرنے کے حکومت کے فیصلے سے کسان کو بچولیوں اور آڑھتیوں سے آزادی ملے گی اور نظام میں شفافیت آئے



گی۔

مسٹر گوئل نے ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا’’ملک کی زیادہ تر ریاستوں میں ایم ایس پی کی خرید کی رقم براہ راست کسانوں کے کھاتوں میں آن لائن جمع ہوتی ہے لیکن پنجاب ایک واحد ایسی ریاست ہے جو اس کی مخالفت کرتی ہے۔
حکومت کسانوں کی بھلائی کےلئے پرعزم ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.