: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6اکتوبر(یو این آئی)چند روز قبل ہم نے پروفیسر ایم ایس سوامی ناتھن کو کھودیا ہمارے ملک نے ایک ایسا صاحب بصیرت کھو دیا ہے، جس نے زرعی سائنس کو انقلاب سے ہمکنار کیا ایک ایسی جید شخصیت ہندوستان کے
تئیں جس کے تعاون کو سنہری حروف میں رقم کیا جائے گا پروفیسر ایم ایس سوامی ناتھن ہندوستان سے محبت کرتے تھے اور چاہتے تھے کہ ہمارا ملک اور بطور خاص ہمارے کاشتکار خوشحالی کی زندگی بسر کریں۔