: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) محترمہ سنتھیا میک کیفری نے آج مسٹر سنجے ورما، سکریٹری (مغرب)، وزارت خارجہ (ایم ای اے)، حکومت ہند سے ملاقات کر کے ہندوستان میں یونیسیف کے نئے نمائندے کے
طور پر تقرری کے کاغذات پیش کئے محترمہ میک کیفری یونیسیف ہیڈکوارٹر میں کئی قائدانہ کرداروں میں خدمات انجام دے چکی ہیں بشمول ڈائریکٹر، انوویشن اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے دفاتر میں چیف آف اسٹاف رہی ہیں ۔