لکھنؤ/31مئی(ایجنسی) اترپردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ سے نوپور اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگا، ان دنوں سیٹوں پر بی جے پی کو شکست ملی ہے، کیرانہ لوک سبھا پر عظیم اتحاد کی تبسم حسن کی قریب 50 ہزار ووٹ سے جیت
ہوئی ہے،
میرگنکا نے اپنی شکست قبول کرلی ہے میرگنکا mriganka-singh کے ہار قبول کرلینا بی جے پی کی بہت بڑی ہار ہے. نیوز ایجنسی ساتھ ایک انٹرویو میں، بی جے پی کے میرگنکا سنگھ نے شکست قبول کی لی، کیرانہ سیٹ پر ہار سے مایوس ہے لیکن ناامید نہیں ہے.