کرتارپور،9نومبر(یواین آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ ،پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ اور وفد کے دیگر ارکان سمیت ہندستانی تیرتھ یاتریوں کے جتھہ کے کرتار پور گرودوارہ میں سنیچر کو پہنچنے پر
استقبال کیا۔
مسٹر خان نے ڈاکٹر سنگھ اور دیگر ارکان کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر سنگھ نے اس موقع پر پاکستان کے صحافیوں سے کہا،’’ مجھے یقین ہے کہ اس یاترا کے شروع ہونے سے ہندستان اور پاکستان کے بیچ رشتوں میں کافی بہتری آئیگی ۔