the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآبادیکم مئی (یواین آئی)حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی جناب محمد اسد اللہ خان صاحب المعروف (اسد شمیم)جن کا جمعہ کو انتقال ہوگیا تھا، کو یکم مئی کو بعد نمازفجر احاطہ قبرستان عیدگاہ



مادنا پیٹ میں ان کے رشتہ داروں اور صحافیوں کی موجودگی میں بادیدہ نم سپرد لحد کردیاگیا۔
انہوں نے اسد شمیم کے نام سے کافی شہرت پائی تھی۔
وہ روزنامہ منصف،روزنامہ اعتماد سے برسوں وابستہ رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.