: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے ہندوستانی آئین کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر آج تمام منتخب عوامی نمائندوں کو مشورہ دیا کہ دستور ساز اسمبلی میں مختلف نظریات کے حامل دانشوروں نے جس طرح سے ہر ایک آرٹیکل کے بارے
میں عزت و وقار کے ساتھ غور و خوض کیا ہے ، ہمیں بھی ایوانوں میں اپنے اتفاق یا اختلاف کا اظہار پورے وقار اور احترام کے ساتھ کرنا چاہیے مسٹر بر لانے ایوان دستور کے سنٹرل ہال میں منعقدہ تاریخی یوم دستور پرو گرام میں اپنے استقبالیہ خطاب