: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اورنگ آباد ، 23 فروری (یواین آئی ) مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن ِ پارلیمان سید امتیاز جلیل کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں ۔
اے آئی ایم آئی ایم کے ریاستی صدر مسٹر جلیل نے ٹویٹر پر خود یہ اطلاع دی ۔
انہیں علاج کے لئے راشید پورہ کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Salaam everyone
I have tested positive for Covid today.
3 days ago I had a few symptoms and had isolated since then.
Have been admitted for further treatment.