کلکتہ 18ستمبر (یواین آئی)ٹیکسی ڈرائیور کے ذریعہ ہراساں کیے جانے کے معاملے میں اداکارہ رکن پارلیمنٹ میمی چکرورتی نیا?ج علی پور کی عدالت میں ایک خفیہ بیان درج کرایا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ
وہ اس طرح کے واقعات کے لئے کلکتہ یا ریاست کی امیج خراب نہیں کرنا چاہتی ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ خفیہ بیان درج کرانے کے بعد رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ میں نہیں چاہتی ہوں کہ کلکتہ یا ریاست بدنام ہو۔