واشنگٹن، 07 نومبر (رائٹر)امریکہ کے چرچ میں اتوار کے روزہوئی فائرنگ میں ایک ماں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے اپنے بچوں
کے لئے خود اپنی قربانی دے دی۔
اس ماں نے اپنے پانچ سال کے بیٹے اور ایک بیٹی کو نئی زندگی دے دی۔
ایک
خاندانی دوست کی طرف سے فیس بک پر شیئر کی گئی اطلاعات کے مطابق امریکہ کے سدرلینڈ اسپرنگس فرسٹ بیپٹسٹ چرچ میں
ہوئی فائرنگ کے دوران جان وارڈ نام کی خاتون نے اپنی 9سال کی بیٹی ریهاننا کو دھکا دے کر فرش پرگرا دیا اور پھر اس نے اپنے
تین بچوں کو گلے سے لگالیا یعنی ان تینوں کو خود سے ڈھانپ لیا۔