: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگرتلہ، 27 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو ٹپرا موتھا کے لیڈروں سے ملاقات کیے بغیر گریٹر ٹیپر لینڈ کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض ایک "جذباتی دعویٰ" ہے اس کے ساتھ، سب سے مضبوط علاقائی
اتحاد ٹپرا موتھا کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کاطویل مدتی اتحاد عمل میں نہیں آ سکا قابل ذکر ہے کہ ٹپرا موتھا کے رہنماوں کو بدھ کو وزارت داخلہ کے ساتھ میٹنگ کے لئے مدعو کیا گیا تھا تاکہ گریٹر ٹپرا لینڈ مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔