ماسکو، 19 مئی (اسپوتنک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 71 افراد کے ہلاک ہونے سے اس کی
تعداد 1651 ہو گئی ہے۔
ماسکو کے کورونا وائرس مرکز نے یہ اطلاع دی ہے۔
مرکز نے کہا’’اس وبا سے متاثر کل 71 افراد کی موت ہوئی ہے‘‘۔