دوبئی،17اپریل (یو این آئی) افریقی ملک مراکش نے شام کے خلاف ہوئی فوجی کارروائی کی مذمت کی ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق مراکش خاص طورپر
بے گناہ شہریوں کی آبادی کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کرتا ہے۔
مراکش ہمیشہ سے بین الاقوامی قانون کا احترام کرتا رہا ہے۔