the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 4 اپریل (یو این آئی) اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے پیر کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ملاقات کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر موریہ نے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنی دوسری اننگز اور نئی ذمہ داری ملنے کے بعد وہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا آشیرواد لینے



آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ گاؤں اور غریبوں کی ترقی کے لیے اپنی تمام تر طاقت صرف کریں گے اور ہر اسکیم کا فائدہ ان تک پہنچانے کے لیے کام کریں گے۔
انہوں نے کہا ’’بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دنیا کی سب سے بڑی اور مضبوط پارٹی ہے۔ بی جے پی کے پاس اتر پردیش میں سب سے زیادہ ایم ایل اے اور ایم پی ہیں اور ہم 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں 75 کو عبور کرنے کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.