the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نندی گرام میں جیت حاصل کرنے کا ممتا کا دعویٰ ،کمیشن کے خلاف عدالت جانے کا ترنمول کانگریس کا اعلان
کلکتہ یکم اپریل (یواین آئی)مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی، شور و غل اور جھڑپ کے درمیان شام چھ بجے تک 80فیصد سے زاید پولنگ ہوئی ہے۔

ممتا بنرجی نے جہاں الیکشن کمیشن کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امیت شاہ کمیشن کو کنٹرول کررہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے لوگ بوتھ لوٹنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
مغربی بنگال میں آج 30 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی ۔ ان میں ساؤتھ 24 پرگنہ کی 4 سیٹوں ،



بنکورا کی 8 ، ایسٹ مدنی پور 9 ، مغربی مدنی پور کی 9 سیٹیں شامل ہیں۔ 30 سیٹوں کے لئے 171 امیدوار میدان میں ہیں۔ ان میں 152 مرد اور 19 خواتین ہیں۔ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے 3،210 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔
ریاستوں کی چار اسمبلیوں میں سکیورٹی اہلکاروں کی 800 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں ۔ ان میں سے 22 کمپنیاں صرف نندی گرام میں رہیں گی ۔ حساس بوتھ پر دو سکیورٹی اہلکار تعینات رہیں گے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے نندی گرام کے پولنگ بوتھ پر سی سی ٹی وی کیمرے لگوائے ہیں۔ یہاں انتخابات کی ویڈیو گرافی اور ویب کاسٹنگ بھی ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.