the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 اگست (یواین آئی) ملک میں عالمی وبا کوروناوائرس کا قہر دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے اور پھر ایک ہی دن میں 67 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، تاہم اسی عرصہ کے دوران 63 ہزار سے زائد مریضوں کے صحت مند ہونے کی بھی اطلاعات ہیں بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 67،151 نئے مریضوں کے ساتھ مجموعی تعداد 32،34،475 ہوگئی ہے۔



اسی عرصہ کے دوران ، 63،173 مریض شفایاب ہوئے ہیں جس سے صحت مند ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 24،67،759 ہوگئی ہے۔ ایکٹیو کیسز میں 2919 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے اور صحت مند افراد کی نسبت نئے کیسز کی وجہ سے یہ تعداد 7،07،267 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں جان لیوا کورونا وائرس سے 1059مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 59،449 ہوگئی۔ ملک میں ایکٹیو کیسزکی شرح 21.87 فیصد، شفایا کی شرح 76.30 فیصد جبکہ اموات کی شرح 1.84 فیصد ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.