the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی ،8 مئی ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 50 ہزار سے زائد کیسز والے دنیا بھر کے ممالک میں ہندوستان اب 14 ویں مقام پر ہے او ر کیسز کی مجموعی کی تعداد 56،342 ہو گئی ہے ۔
مرکزی وزارتِ برائے صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کئے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 33 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس



وبا سے اب تک 1886 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 16،540 افراد اس بیماری سے شفایاب بھی ہو چکے ہیں ۔

کورونا سے سب سے شدید متاثر مہاراشٹر میں صورتحال مسلسل تشویشناک ہے اور گزشتہ ایک دن میں 1216 نئے کیسز کے بعد ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 17974 تک پہنچ گئی ہے اور اس دوران مزید 43 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 694 ہو گئی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.