the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 31 مئی (یواین آئی) مرکزی حکومت نے اب تک ملک کے تمام ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام ریاستوں کے لئے ابھی تک 23،11،68،480 کووڈ ڈوز فراہم کئے ہیں۔
وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود نے پیر کو بتایا کہ آج صبح تک دستیاب اعدادوشمار کے مطابق اب تک 21،22،38،652 ڈوز دیئے جاچکے ہیں اور ان میں وہ بھی شامل ہیں جن کا صحیح استعمال نہیں ہوا ہے۔
وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاستوں کے پاس اب بھی 1.75 کروڑ یا 1.75،48،648 اضافی ڈوزیں ہیں۔ اس کے علاوہ 2،73،970 سے زیادہ ویکسین



کی خوراک ریاستوں کو بھیجے جارہے ہیں اور اگلے تین دنوں کے اندر ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو موصول ہوجائیں گی۔
وزارت نے بتایاکہ "پورے ملک میں ویکسینیشن مہم کے طور پر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو کووڈ ویکسین مفت فراہم کرکے ان کی مدد کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت ریاستوں کے ذریعہ ویکسین کی براہ راست خریداری میں بھی مدد فراہم کررہی ہے۔ ویکسی نیشن ، ٹیسٹ ، ٹریک ، علاج اور روک تھام اور ان کے انتظام کے لئے مرکز کی جامع حکمت عملی کا لازمی جزو ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.