: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/ سڈنی، 23 مئی (یو این آئی) آسٹریلیا میں سڈنی اولمپک پارک کڈوس ایرینا 20 ہزار سے زیادہ ہندوستانی تارکین وطن سے بھرا ہوا ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر سننے کے لیے وہاں ہندوستانی تارکین وطن پہنچے ہیں اور ان کا بے صبری سے انتظار کر رہے
ہیں اگرچہ منگل کا دن وہاں رہنے والے تقریباً آٹھ لاکھ ہندوستانی تارکین وطن کے لیے عام کام کا دن ہے، لیکن ان میں سے تقریباً 21 ہزارلوگ کڈوس بینک ایرینا اسٹیڈیم میں وزیر اعظم مودی کے شاندار استقبالیہ میں شرکت کرنے اور انہیں سننے کے لیے آج چھٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔