the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5 مئی ( یو این آئی) ملک میں اب تک 16 کروڑ سے زیادہ افراد کو کورونا ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے اور منگل تک کووڈ 19 ویکسین کی کل 16،04،18،105 خوراکیں دی گئی تھیں۔
وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق ملک میں ویکسین کی 13 کروڑ (13،00،03،255) سے زائد خوراکیں پہلی خوراک کے طور پر لوگوں کو دی گئیں ہیں ، جبکہ دوسری خوراک کی شکل میں ویکسین کی 3 کروڑ (3،04،14،880) سے زائد ڈوز دی جاچکی ہیں۔
وزارت کے مطابق کووڈ 19 ویکسین کی کل 6،62،619 خوراکیں 12 ریاستوں / مرکزکے زیر ا نتظام علاقوں میں 18 سے 44 سال کی عمر کے



لوگوں کو دی گئیں ہیں۔ کووڈ 19 ویکسین کی کل 16،04،18،105 خوراکوں میں 94،61،633 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک لی ہے جبکہ 63،20،945 صحت کارکنوں نے اس ویکسین کی دوسری خوراک لی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی 1،35،59،294 فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جبکہ فرنٹ لائن کے 73،21،052 کارکنوں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔ ویکسینیشن پروگرام کے مطابق 60 سال سے زیادہ عمر کے 5،29،43،090 افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے ، جبکہ ایک ہی عمر گروپ کے 1،23،72،888 افراد کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.