: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اراکین کے سوالات اور دیگر بیانات کے جواب میں وزراء وزراء کی طرف سے دی گئی کل یقین دہانیوں میں سے 1,300 سے زیادہ ابھی تک زیر التواء اور ادھوری ہیں پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج راجیہ سبھا میں ضمنی
سوالات کے جواب میں کہا کہ لوک سبھا میں 547 اور راجیہ سبھا میں 764 یقین دہانیوں کو پورا نہیں کیا جا سکا عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے سوال پوچھتے ہوئے کہا تھا کہ سال 2024 میں وزراء نے راجیہ سبھا میں اراکین کو 160 یقین دہانیاں کرائی تھیں جن میں سے صرف 41 کو پورا کیا گیا ہے اور 119 ابھی زیر التوا ہیں۔