: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4مارچ (یو این آئی) اوکھلا کے میڈیا اہلکاروں کو مین اسٹریم میڈیا سے جوڑنے پر زور دیتے ہوئے پریس کلب آف انڈیا کے صدر گوتم لہری نے کہاکہ اوکھلاکے صحافیوں کی ایک خاصی تعداد پریس کلب آف انڈیا کے رکن ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ زیادتعداد میں لوگ رکن
بنیں تاکہ وہ مین اسٹریم میڈیا سے جڑ سکیں یہ بات انہوں نے اوکھلاپریس کلب کے یوم تاسیس کے موقع پرمنعقدہ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے کہی انہوں نے اوکھلا پریس کی کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کلب بہت سارے ایسے کام بھی انجام دے رہا ہے جو کہ پریس کلب آف انڈیا نہیں کرتا۔