: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) کانگریس رہنما جے رام رمیش نے پیر کو دعویٰ کیا کہ غلام نبی آزاد کی زیر قیادت نو تشکیل شدہ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے کئی
اوررہنماوں کی کانگریس میں واپسی ہوگی مسٹر رمیش نے کہا کہ ڈی اے پی کے یہ لیڈر منگل کو دوبارہ کانگریس میں شامل ہو جائیں گے انہوں نے ڈی اے پی کو ' ڈس اپیئرنگ آزاد' پارٹی قرار دیا۔