ڈھاکہ، ستمبر 08 :- میانمار کی رخائن ریاست میں تشدد کے بعد اپنا گھر بار چھوڑ کر بھاگنے والے ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں ضلع میں مزید کیمپ بنانے کی تیاری ہورہی ہے ۔
style="text-align: right;">کاکس بازار ضلع کے ترجمان نے کہا، "اس وقت پناہ گزین جہاں بھی ہیں وہاں رہ سکتے ہیں۔
ہم جلد انکی قانونی دستاویزات سے متعلق عمل شروع کریں گے، پناہ گزینوں کو وہاں لے جایا جائے گا۔