: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش میں پولس اور آر او امتحان کے پرچے لیک ہونے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ چاند اور مریخ پر جانے والے ہمارے
ملک میں فل پروف مسابقتی امتحانات کا انعقاد نہیں ہوپارہا ہے مسٹر گاندھی نے کہا، "لکھنؤ سے لے کر پریاگ راج تک پولس بھرتی کے پیپر لیک کو لے کر، نوجوان سڑکوں پر ہیں اور وہاں سے صرف 100 کلومیٹر دور وارانسی میں، وزیر اعظم نوجوانوں کے نام پر نوجوانوں کو ہی ورغلارہے ہیں۔