: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/9اگست(ایجنسی) دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے کچھ علاقوں میں موسم ابھی پرسکون بنا ہوا ہے، دہلی کے آس پاس تو سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی کا کھیل چل رہا ہے، لیکن شمالی
ہندوستان کے پہاڑی اور شمالی ہندوستان کے علاقوں میں بارش لگاتار قہر برسا رہا ہے، بارش سے سب سے زیادہ نقصان کیرل میں دیکھنے کو مل رہا ہے، یہاں بارش سے قریب 20 لوگوں کی موت ہوگئی ہے، ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں.