: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 20 جولائی (یو این آئی) ملک میں منکی پوکس کے معاملات کے پیش نظر حکومت چوکس ہوگئی ہے- اس کی ایک حصہ کے طور نلہ کنٹہ کے فیور اسپتال میں 36 بستروں
پر مشتمل منکی پاکس وارڈ قائم کیا گیا ہے- بیرون ملک سے آنے والے افراد جن میں منکی پوکس کی علامات ظاہر ہوتی ہیں انہیں براہ راست ایئر پورٹ سے یہاں لایا جائے گا-