اولان باتور، 14 جنوری (ژنہوا) شمالی منگولیا میں برف میں منجمد ڈیلگیرمورن ندی میں گذشتہ ہفتے 81 مویشی گرکر مر گئے۔
نیشنل ایمرجنسی مینیجمنٹ
ایجنسی (این ای ایم اے)نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔
این ای ایم اے نے بتایا کہ 24 بھیڑیں اور 57 بکریاں ہفتے کی رات جمی ہوئی ڈیلگیرمُرون ندی میں گر گئیں۔