: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28اکتوبر(یواین آئی) منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار دہلی کے صحت کے وزیر ستیندر جین کے وکیل نے خصوصی عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل نے انفورسمنٹ ڈائیریکٹوریٹ(ای ڈی) کے ذریعے
مہیا کرائے جانے والے پین ڈرائیو کے مواد کے بارے میں راز داری برتنے کا وعدہ کیا ہے خصوصی جج وکاس ڈھل نے 31اکتوبر طے شدہ تاریخ کے بجائے اس سے پہلے جمعہ کو مسٹر جین کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کی۔