the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر وزیر اعظم نریندر مودی کے چینل کے سبسکرائبر کی تعداد منگل کو ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی "نریندر مودی" چینل 26 اکتوبر 2007 کو بنایا گیا تھا جب مسٹر مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے وزیراعظم سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم پر بھی متحرک ہیں۔ ٹویٹر پر ان کے 753 لاکھ



فالوور، انسٹاگرام پر 651 لاکھ اور فیس بک پر 468 لاکھ فالوور ہیں۔
یوٹیوب پر مسٹر مودی کے سبسکرائبر کی تعداد ملک کے کسی بھی بڑے لیڈر سے زیادہ ہے۔ اپوزیشن لیڈروں میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی 5.25 لاکھ، ششی تھرور کے 4.39 لاکھ، سے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کے 3.73 لاکھ اور تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کے 2.12 لاکھ یوٹیوب سبسکرائبر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.