the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014 میں دیا گیا ان کا وژن ناکام ہو چکا ہے اور اب ملک کو ایک نئے نقطہ نظر کی ضرورت ہے جس کی شروعات ان کی پارٹی اتر پردیش سے کر رہی ہے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کے ’بھرتی وِدھان یو اگھوشنا پتر‘(بھرتی، اسمبلی نوجوان انتخابی منشور) جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی نے 2014 کے عام انتخابات میں ملک کے عوام



کے سامنے جو وژن رکھا تھا وہ چل نہیں پایا ہے لہذا ملک کو آگے بڑھانے کے لیے، کانگریس نئے انتخابی منشور کے ساتھ آئی ہے اور اس نقطہ نظر کو اس نے اترپردیش میں شروع کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس نقطہ نظرسے نہ صرف اتر پردیش میں تبدیلی آئے گی بلکہ اس سے پورے ملک میں ایک نیا شعور پیدا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کانگریس نے نوجوانوں پر مرکوز انتخابی منشور کے ذریعہ جنرل سکریٹری اور یو پی انچارج پرینکا گاندھی کی قیادت میں جو تبدیلی شروع کی ہے۔ وہ پورے ملک میں تبدیلی لانے والا ثابت ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.