: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے منگل کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا وعدہ ملک کے کسانوں، غریبوں اور عام آدمی سے نہیں بلکہ امریکہ اور اڈانی سے ہے اور وہ اسے پورا کر رہے ہیں کانگریس کی
ترجمان سپریہ شرینیت نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت کو پہلے اپنے ملک کے عام لوگوں کے مفادات کے بارے میں سوچنا چاہئے اور اس کے بعد ہی اسے دوسرے ممالک کے مفادات کے لئے کام کرنا چاہئے۔