: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا اور مہاراشٹر کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ سے آج ملاقات کی۔ پارٹی کے ممبران
پارلیمنٹ کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگ کرنے کے پروگرام کے تحت مسٹر مودی نے ان اراکین پارلیمنٹ سے یہ ملاقات کی۔ میٹنگ میں مرکزی وزیر نتن گڈکری، سبھاش بھامرے اور پیوش گوئل اور پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار بھی موجود تھے۔