: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی، 23 فروری (یو این آئی) وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ متحدہ عرب امارات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ترغیب اور کوششوں سے پہلا ہندو مندر بنا ہے بی ایچ یو کے سوتنترتا بھون میں منعقدہ ایم پی اسپورٹس، سانسد سنسکرت
مقابلہ اور ایم پی فوٹوگرافی مقابلے کی انعامی تقسیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اجودھیا دھام میں بھگوان شری رام للا کے 500 سالہ ونواس کو دور کرکے اپنی دور اندیشی، عزم اور اپنے ہاتھوں سے بھگوان رام کو وراجمان کراکے وزیر اعظم نریندر مودی کاشی آئے ہیں۔