the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/اقوام متحدہ ، 31 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال اور سینئر افسران کے ایک اعلیٰ سطحی گروپ سے کہا ہے کہ وہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور بدلتی ہوئی پیش رفت پر دھیان دینے اورملک کی فوری ترجیحات پر توجہ مرتکز کرنے کی ہدایات دیں یہ اطلاع ذرائع نے منگل کو دی۔
ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی گروپ



گزشتہ کچھ دنوں سے باقاعدگی سے میٹنگ کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کی محفوظ واپسی اورافغان شہریوں (خاص طور پر اقلیتوں) کے ہندوستان میں سفر سے متعلق امور کو ترجیح دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ گروپ افغانستان کی زمینی صورتحال اور بین الاقوامی ردعمل پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے ، بشمول اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی آج صبح منظور کی گئی قرارداد بھی اس میں شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.