the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،17 مار چ (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے منڈی حلقے سے رکن پارلیمنٹ رام سوروپ شرما کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا،’رام سوروپ شرما اپنے کام کے تئیں وقف رہنما تھے



جو ہمیشہ عوام کے مسائل کو حل کرنے تئیں پرعزم تھے۔ انہوں نے معاشرے کی بہتری کے لیے انتھک کوششیں کیں۔ اُن کی بے وقت اور افسوسناک رحلت سے تکلیف پہنچی ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری تعزیتیں ان کے سوگوار اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ ہیں‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.