the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 6 ستمبر (یو این آئی) ہماچل پردیش میں نامیاتی کاشتکاری پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ اس سے نہ صرف لوگوں کی صحت بہتر ہوگی بلکہ کسانوں کو ان کی پیداوار سے مکمل فوائد حاصل ہوں گے ہماچل پردیش کے تمام 55 لاکھ اہل افراد کے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک کی تکمیل کے بعد مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے



منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ریاست کو اگلے 25 برسوں میں کیمیکل سے پاک کیا جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ ہماچل پردیش میں صلاحیت ہے اورانہیں یہاں کے نوجوانوں پر مکمل بھروسہ ہے۔ یہاں کے نوجوانوں نے جس طرح ملک کی سرحدوں کی حفاظت کی ہے ، اسی طرح وہ یہاں کی مٹی کی بھی حفاظت کریں گے اور یہاں کے کسان اس میں قائدانہ کردار ادا کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.