: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 23 اگست کو روس کے ساتھ جنگ میں تباہ یوکرین کا دورہ کریں گے، امکان ہے کہ وہ وہاں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ تنازعات کے حل کے اقدامات
پر بات چیت کریں گے مسٹر مودی اس سے قبل 21 اور 22 اگست کو پولینڈ کے دورے پر وارسا میں ہوں گے وزارت خارجہ میں سکریٹری (مغرب) تنمے لال نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں مسٹرمودی کے اس دورے کے بارے میں معلومات دی۔