the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 3 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 5 فروری (ہفتہ) کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے اوروہاں دوپہر2 بجکر45 منٹ پرپتنچیرو میں واقع سیمی ایرڈ ٹراپیکل ایریاز میں کراپ ریسرچ پربین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ ( آئی سی آر آئی ایس اے ٹی ) کے کیمپس کا دورہ کریں گے اور اس کی گولڈ جوبلی یوم تاسیس کی تقریبات کا افتتاح کریں گے ۔
مسٹرمودی کے آئی سی آر آئی ایس اے ٹی کے خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ لوگو کی نقاب کشائی بھی کریں گے اور اس موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء بھی کریں گے۔
وزیر اعظم کے



دفتر کے ایک بیان کے مطابق مسٹر مودی وہاں شام 5 بجے ’مساوات کی مورتی‘ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ یہ 216 فٹ اونچی مورتی 11ویں صدی کے سنت شری رامانج آچاریہ کی یاد میں بنائی گئی ہے، جنہوں نے عقیدے، ذات پات اور فرقہ سمیت زندگی کے تمام پہلوؤں میں مساوات کے نظریے کو فروغ دیا ۔ بیان کے مطابق یہ مورتی ’لوہے کی پانچ دھاتوں سے بنائی گئی ہے ۔ اس میں سونا، چاندی، تانبا، پیتل اور جست شامل ہے اور یہ دنیا میں سٹنگ پوزیشن میں دھاتوں کی سب سے اونچی مورتیوں میں سے ایک ہے ۔ یہ 54 فٹ اونچی بنیاد پرنصب ہے جس کا نام ’بھدر ویدی‘ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.